نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایذا رسانی ، صحافیوں اور سیاسی مخالفین کی سرکوبی کا ذکر کیا ہے ۔
بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ویانا کے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے بعد کہ جس پر جولائی کے مہینے میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان دستخط ہوئے اور اس کی بنیاد پر امریکہ اور یورپی حکومتیں ایران کے خلاف پابندیاں اٹھانے کی پابند ہوئیں، ا ...
ایذاؤں پر اس ملک کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق ہیومین رائٹس واچ کی مشرق وسطی کے علاقے کی ڈائریکٹر سارا لیا وٹسن نے اس تنظیم کی چھے سو انسٹھ صفحات پر مشتمل دو ہزار پندرہ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بحرین میں سیاسی قیدیوں کی ایذا رسانی بدستور جاری ہے۔ انھوں نے اصلاحات پر عمل درآمد ...
ایذا رسانی اور داعش کی نابودی کا جو وعدہ کیا ہے وہ خاص حالات میں فوجی راہ حل قبول کرنے پر تاکید کرتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے ٹرمپ کی تیسری پالیسی قومی اقتصاد ہے۔ ٹرمپ نے اپنے انتخاباتی وعدوں میں یہ یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ امریکا کو ملک کی صنعت اور محنت کشاں طبقے کی حفاظت کی ضرورت ہے۔ اسی ...
ایذا رسانی میں اہم کردار ادا کرنے والی کو سی آئی اے کا نائب سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے خفیہ آپریشن کی سابق سربراہ اور 11 ستمبر کے واقعے میں گرفتار افراد کی ایذا رسانی میں اہم کردار ادا کرنے والی کو سی آئی اے کا نائب سربراہ بنا دیا گیا ہے۔
واشنگٹن سے فرانس پریس ...
ایذا رسانی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کو جسے 2011 سے بحرین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، بحرین میں داخل ہونے کی اجازت دے۔
یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے پیش نظر انسانی حقوق سے وابستہ مسائل پر سختی سے عمل کرے۔
...
ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔
سید موسوی کو 24 اکتوبر 2016 کو آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ت ...